تجھ سے تعبیر نہیں مانگی مگر یاد تو کر -- تونے ان آنکھوں کو اک خواب دکھایا تھا کبھی

تجھ سے تعبیر نہیں مانگی مگر یاد تو کر

تونے ان آنکھوں کو اک خواب دکھایا تھا کبھی