‏خفا خفا وہ خود سے ناراض لڑکی -- آجکل اُداس سی ہےوہ خاص لڑکی

‏خفا خفا وہ خود سے ناراض لڑکی 
آجکل اُداس سی ہےوہ خاص لڑکی

غم میں ڈوب کر مُسکرانا آساں نہیں 
وہ پھر بھی مُسکرادےچپ چاپ لڑکی

وہ بہت بولتی ہے کوئ غم چھپانے کو
تنہائ میں اکیلےہی آنسو بہادےلڑکی

چنچل سےلڑکی اِسطرح اچھی نہیں لگتی
ایک بار دل سےمُسکرا دو اےخاص لڑکی
 اردو شعر و شاعری