فسانے دور-محرومی کے، دہرائے نہیں جاتے،
کچھ ایسے زخم ہوتے ہیں،جو دکھلائے نہیں جاتے.
.
تمنا،آرزو،چاہت، امید-وصل اور حسرت.
یہ لاشے رکھ لئے جاتے ہیں،دفنائے نہیں جاتے.
کچھ ایسے زخم ہوتے ہیں،جو دکھلائے نہیں جاتے.
.
تمنا،آرزو،چاہت، امید-وصل اور حسرت.
یہ لاشے رکھ لئے جاتے ہیں،دفنائے نہیں جاتے.