اچھی آنکھوں کے پجاری ہیں میرے شہر کے لوگ

اچھی آنکھوں کے پجاری ہیں میرے شہر کے لوگ تُو میرے شہر میں آئے گا__ تو چھا جائے گا  ہم قیامت بھی اُٹھائیں گے تو ہو گا نہیں کچھ تُو فقط آنکھ اُٹھائے گا__ تو چھا جائے گا  پھول تو پھول ہیں وہ شخص اگر کانٹے بھی اپنے بالوں میں سجائے گا__ تو چھا جائے گا

اچھی آنکھوں کے پجاری ہیں میرے شہر کے لوگ
تُو میرے شہر میں آئے گا__ تو چھا جائے گا

ہم قیامت بھی اُٹھائیں گے تو ہو گا نہیں کچھ
تُو فقط آنکھ اُٹھائے گا__ تو چھا جائے گا

پھول تو پھول ہیں وہ شخص اگر کانٹے بھی
اپنے بالوں میں سجائے گا__ تو چھا جائے گا


Post a Comment

0 Comments