بتاؤ کون کہتا ہے' محبت بس کہانی ہے
محبت تو صحیفہ ہے' محبت جاودانی ہے
محبت کو خدارا تم' کبھی بھی جھوٹ نہ سمجھو
محبت معجزہ ہے' معجزوں کی ترجمانی ہے

محبت تو صحیفہ ہے' محبت جاودانی ہے
محبت کو خدارا تم' کبھی بھی جھوٹ نہ سمجھو
محبت معجزہ ہے' معجزوں کی ترجمانی ہے